September 29, 2020

ٹی آر ایس پلنیری اجلاس میں 300 ایرفاگنگ مشین

ٹی  آر ایس پلنیری اجلاس میں 300 ایرفاگنگ مشین
Photo Credit To file photo

ٹی آر ایس کے پلینیری اجلاس میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے ایر فاگنگ مشین کا استعمال کیا گیا ہے 

کھمم میں چہارشنبہ کو جاری پلینیری اجلاس کے مقام پر 300 ایر فاگنگ مشینوں کو لگایا گیا.جس سے درجہ حرارت میں کمی ہوتی ہے اور اطراف کا ماحول ٹھنڈا ہوجاتاہے تلنگانہ میں پہلی مرتبہ گرمی سے بچنے کے لئے یہ مشین استعمال کیا جارہا ہے یہ مشین جلسہ کے مقام پر پیدا ہونے والی گرمی کو کم کرتے ہوے ٹھنڈی ہوا چھوڑتا ہے 

ٹی آر ایس پلینیری کے لئے 52 ہزار مربع گز پر پنڈال تیارکیا گیا ہے 

 

Post source : urduleaks report