August 04, 2020

کانگریس کے سینیر قاید سایی پرتاپ تلگو دیشم پارٹی میں شامل

کانگریس پارٹی کے سینیر قاید و سابق مرکزی وزیر سایی پرتاپ آج تلگو دیشم پارٹی میں شامل ہوگیے۔ انکا تعلق کڑپہ سے ہے اور وہ ایک طاقتور لیڈر مانے جاتے ہیں۔ سایی پرتاپ حلقہ لوک سبھا راجم پیٹ سے کانگریس کے ٹکٹ پر 6 مرتبہ کامیاب ہوچکے ہیں۔