August 13, 2020

ملک بھر میں نیٹ منعقد کرنے سپریم کورٹ کا حکم

ملک بھر میں نیٹ منعقد کرنے سپریم کورٹ کا حکم

سپریم کورٹ نے سال 17-2016 کے لئے ملک بھر میں نیٹ منعقد کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدلیہ نے واضح کیا کہ ان احکامات پر تمام ریاستوں کو عمل کرنا ہی ہوگا۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ نیٹ کا پہلا مرحلہ یکم مئی کو اور دوسرا مرحلہ 24 جولائی کو منعقد کیا جائے ۔ 17 اگست کو نتائج جاری کئے جائیں۔ 30 سپٹمبر تک کونسنگ کا عمل مکمل ہوجانا چاہیے اور یکم اکتوبر سے کلاسیس شروع کردی جائیں۔