December 13, 2018

مشہور گیت ایک دو تین کا ریمیکس، مادھوری نہیں جیکولین فرنانڈیس کا ہوگا ڈانس

مشہور گیت ایک دو تین کا ریمیکس، مادھوری نہیں جیکولین فرنانڈیس کا ہوگا ڈانس
Photo Credit To File

ممبئی 7فروری/ مشہور ہندی فلم تیزاب  کے مشہور گیت  ایک دو تین کو دوبارہ ریمیکس کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اس گیت پر ڈانس کے بعد بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ راتوں رات اسٹار بن گئی تھی۔فلمی ذرائع کے مطابق فلم باغی کے سیکول باغی2 میں ایک دو تین گانے کا ریمکس ہوگا لیکن اس مرتبہ اس گانے پر مادھوری ڈکشت نہیں بلکہ جیکولین فرنانڈس ناچیں گی۔

Post source : Urduleaks news network