September 20, 2018

اکشے کمار کی فلم پیاڈ مین 50 ملکوں میں ہوگی ایک ساتھ ریلیز

اکشے کمار کی فلم پیاڈ مین 50 ملکوں میں ہوگی ایک ساتھ ریلیز
Photo Credit To arrange

ممبئی 9 فروری (اردولیکس) بالی ووڈ اسٹآراکشے کمار کی فلم پیڈ میان نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر کے 50 ممالک میں ایک ساتھ ریلیز ہوگی۔ یہ بات فلمسازٹوینکل کھنہ نے بتائی۔ انھوں نے اس سلسلے میں ٹویٹ کیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ بالی ووڈ کی پہلی فلم ہوگی جو روس، عراق سمیت پچاس ممالک میں ریلیز ہوگی۔

Post source : urduleaks news network