August 13, 2020

پالیر ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہ کرنے تلنگانہ بی جے پی کا اعلان

پالیر ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہ کرنے تلنگانہ بی جے پی کا اعلان
Photo Credit To file photo

تلنگانہ کے پالیر .ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہ کرنے کا بی جے پی نے اعلان کیا ہے پارٹی کے ریاستی صدر ڈاکٹر لکشمن نے کہا کہ پالیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا.لیکن بی جے پی اس حلقہ میں کسی بھی جماعت کی تائید نہیں کرے گی

Post source : urduleaks report