September 20, 2018

پدماوت نے کی 540 کروڑ کی کمائی

پدماوت نے کی 540 کروڑ کی کمائی
Photo Credit To file

ممبئی 20 فروری (ایجنسیز) سنجئے لیلا بھنسالی کی متنازعہ فلم پدماوت نے ابھی تک 500 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے۔ یہ بات ٹریڈ انالیسٹ ترون آدرش نے اپنے ٹویٹرپیام میں بتائی۔ بتایا گیا ہےکہ دنیا بھرمیں اس فلم نے ریلیز سے ابھی تک 1540 کروڑ کا بزنیس کیا ہے۔ حالانکہ اس فلم کی گجرات، راجستھان میں ریلیز نہیں ہوئی۔

Post source : agencies