September 20, 2018

اجئے دیوگن، کاجول سنگاپورمیں منائیں گے شادی کی 19 ویں سالگرہ

اجئے دیوگن، کاجول سنگاپورمیں منائیں گے شادی کی 19 ویں سالگرہ

ممبئی 23 فروری (ایجنسیز) بالی ووڈ اسٹارس اجئے دیوگن اورکاجول کی شادی ہوئے 19 سال مکمل ہورہے ہیں۔ ان دونوں کی شادی 24 فروری سال 1999 کوہوئی تھی۔ زرائع کے مطابق یہ جوڑا اپنی شادی کی 19 ویں سالگرہ سنگاپورمیں منانے والا ہے۔ اجئے اورکاجول اپنے بچوں کے ہمراہ شادی کی سالگرہ منائیں گے۔

Post source : agencies