June 19, 2018

نوازالدین صدیقی پر لگا بیوی کی جاسوسی کا الزام

نوازالدین صدیقی پر لگا بیوی کی جاسوسی کا الزام
Photo Credit To file

 ممبئی 9 مارچ/ بالی ووڈ اسٹار نواز الدین  پر اپنی بیوی کی جاسوسی کا الزام لگا ہے۔ ممبیی، تھانے کرائم برانچ کی ایک ٹیم نے 11 افراد کو جاسوسی کرتے ہوے کال ڈیٹا ریکارڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ۔ گرفتار کیے گیے ملزموں نے نواز الدین پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کی جاسوسی کرارہے تھے۔ تحقیقات کررہے عہدیداروں نے نواز الدین صدیقی کو بھی جانچ کیلئے بلایا تھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بنا پر وہ حاضر نہیں ہوسکے۔

Post source : agencies