December 13, 2018

پیر سے ہو گا تلنگانہ اسمبلی بجٹ سیشن کا آغاز

پیر سے ہو گا تلنگانہ اسمبلی بجٹ سیشن کا آغاز
Photo Credit To file

حیدرآباد11 مارچ (اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ سیشن 11 مارچ سے شروع ہوگا۔ صبح 10 بجے ریاستی گورنر دونوں ایوانوں سے خطاب کریں گے۔ وزیرفینانس ایٹیلا راجندر بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ سیشن کے پیش نظرتمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔