September 20, 2018

ٹی آرایس راجیہ سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ٹی آرایس راجیہ سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان
Photo Credit To file

حیدرآباد11 مارچ (اردولیکس) ٹی آر ایس پارٹی نے راجیہ سبھا امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ سنتوش کمار، بی لنگیا یادو اور بی پرکاش یادو، راجیہ سبھا کیلئے مقابلہ کریں گے۔ تلنگانہ بھون میں چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کی قیادت میں ٹی آر ایس لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس منعقد ہواجس میں رسمی طورپران امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Post source : urduleaks news network