December 13, 2018

میں روز اپنی بیٹی کے اسکول جاتی ہوں:ایشوریہ رائے بچن

میں روز اپنی بیٹی کے اسکول جاتی ہوں:ایشوریہ رائے بچن
Photo Credit To file

ممبئی 12 مارچ/بالی وڈ اداکارہ و بچن گھرانے کی بہو ایشوریا رائے بچن نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بعض باتیں بتائیں۔ انہوں نے ایک انگریزی روزنامہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنی بیٹی آرادھیہ کے اسکول روز جایا کرتی ہیں، اسی طرح وہ اپنی بیٹی کو پارک لے جاتی ہیں اور مارکیٹ کو بھی لے جاتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ بھی دوسری ماؤں کی طرح اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزارتی ہیں۔

Post source : agencies