December 13, 2018

سابق ریاستی وزیر کونیرو ناگیشوروراو کی اہلیہ چل بسیں

سابق ریاستی وزیر کونیرو ناگیشوروراو کی اہلیہ چل بسیں
Photo Credit To file

کتہ گوڑم  12 مارچ/سابق ریاستی وزیر کونیرو ناگیشور راؤ کی اہلیہ کا دیہانت ہوگیا۔کچھ دنوں سے ان کی صحت ٹھیک نہیں تھی، آج صبح کی اولین ساعتوں میں انہوں نے اپنی قیام گاہ واقع کتہ گوڑم میں آخری سانس لی ان کی عمر 70 سال تھی۔ریاستی وزراء ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی ان کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Post source : urduleaks news network