September 20, 2018

15 مارچ کو ہوگا تلنگانہ بجٹ پیش

15 مارچ کو ہوگا تلنگانہ بجٹ پیش
Photo Credit To file

حیدرآباد 12 مارچ (اردولیکس) تلنگانہ کا بجٹ 15 مارچ کو پیش کیا جائے۔ ریاست کے وزیرخزانہ ایٹالہ راجندر 15مارچ کو قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ واضح رہے کہ آج سے اسمبلی سیشن کا آغازہوا۔

Post source : Urduleaks news network