August 14, 2018

المیزان ٹورس حج و عمرہ گروپ کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی

المیزان ٹورس حج و عمرہ گروپ کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
Photo Credit To Urduleaks

حیدرآباد 12 مارچ/المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدر آباد کے 50 رکنی عمرہ کے قافلہ کی الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر کی نگرانی میں شمس آباد ایرپورٹ پر سعودی ایرلائینس کے طیارہ کے زریعہ واپسی  ہوئی۔  اگلہ قافلہ شب معراج کے عازمین عمرہ کا گروپ 28 مارچ کو روانہ ہوگا۔ اس گروپ کو مدینہ منورہ میں شب معراج کے موقع پرخصوصی عبادات کا موقع ملے گا۔ اس خصوصی موقع پرسعادت عمرہ سے سرفراز ہونے والے عازمین رابطہ قائم کرسکتے ہیں ۔الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عمرہ و مقدس مقامات کی زیارت راست انکی نگرانی میں کروائی جائیگی۔ انھوں نے بتایا کہ المیزان کی خصوصیت یہ ہے کہ اس گروپ میں شامل تمام عازمین کو17 دن مقامات مقد سہ پرگذارنے کا موقع فراہم ہوگا۔

 

Post source : Urduleaks news network