August 14, 2018

میری بیٹی فلموں میں کام نہیں کرے گی: گوتمی

میری بیٹی فلموں میں کام نہیں کرے گی: گوتمی
Photo Credit To file

چنئی 13 مارچ/ نامور فلم اداکارہ گوتمی  نے کہا کہ ان کی بیٹی فلموں میں کام نہیں کرے گی۔  پچھلے کچھ دنوں سے یہ افواہیں گشت کر رہی تھی کہ اداکارہ کی بیٹی فلموں میں انٹری دینے والی ہیں۔ گوتمی گوتم نے سوشل میڈیا کے ذریعہ آنے والی اس طرح کی اطلات کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ ان کی بیٹی اس وقت پڑھایی کر رہی ہے اور وہ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

Post source : agencies