December 13, 2018

سعودی عرب کے ولیعہد اور ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ہوگی ملاقات

واشنگٹن 13 مارچ/ سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی اس مہینے کی 20 تاریخ کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوگی۔ امریکی صدر کی میڈیا سیکرٹری نے یہ اطلاع دی۔ واضح رہے کہ محمد بن سلمان 19 سے 22 مارچ تک امریکہ کے دورے پر  ہیں۔

Post source : agencies