October 23, 2018

آدھار کارڈ لنک کرنے کیلئے کوئی ڈیڈ لائن نہیں

آدھار کارڈ لنک کرنے کیلئے کوئی ڈیڈ لائن نہیں

نئی دہلی ۔13 مارچ ( اردو لیکس ) آدھار کارڈ کو بینک اکاونٹس اور موبائل سے لنک کرنے کی اب کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے سپریم کورٹ نے آج ایک عبوری حکمنامہ میں کہا کہ 31 مارچ تک آدھار کارڈ کو لنک کرنے کا حکومت نے جو ڈیڈ لائن مقرر کیا ہے وہ ڈیڈ لائن عدالت کے قطعی فیصلہ تک کام نہیں کرے گی ۔اصل میں آدھار کارڈ کو لنک کرنے کی ضرورت نہیں ہے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا پر مشتمل بنچ نے آج یہ تازہ حکمنامہ جاری کیا ہے 

Post source : urduleaks news network