September 20, 2018

عالمی شہرت یافتہ سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ چل بسے

عالمی شہرت یافتہ سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ چل بسے
Photo Credit To file

نئی دہلی 14 مارچ (ایجنسیز) عالمی شہرت یافتہ سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کا آج لندن میں چل بسے ان کی عمر 76 سال تھی۔ ان کا جنم 8 جنوری 1942 میں برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں ہو تھا۔ وہ ایک مرض کا شکار تھے جس کی وجہہ سے وہ حرکت کرسکتے تھے اورنہ ہی بول سکتے تھے لیکن وہ دماغی طورپرصحت مند تھے۔

Post source : agencies