December 13, 2018

تلنگانہ میں گائے نے دیا دو پاوں والے بچھڑے کو جنم

تلنگانہ میں گائے نے دیا دو پاوں والے بچھڑے کو جنم
Photo Credit To arrange

جئے شنکربھوپال پلی 14 مارچ (اردولیکس)ریاست تلنگانہ کے ضلع جئے شنکربھوپال پلی میں گائے نے دو پاوں والے بچھڑے کوجنم دیا۔ اس عجیب و غریب بچھڑے کو دیکھنے کیلئے لوگ جمع ہوگئے۔ موضع گوڈورسے تعلق رکھنے والے ایک کسان کی گائے نے اس طرح کے بچھڑے کو جنم دیا ہے۔

Post source : Urduleaks news network