September 20, 2018

ڈی ایس سی 1998 کوالیفائی امیدواروں کی مدد کرنے میں حکومت بے بس

ڈی ایس سی 1998 کوالیفائی امیدواروں کی مدد کرنے میں حکومت بے بس

حیدرآباد ۔14 مارچ ( اردو لیکس)  تلنگانہ حکومت نے ڈی ایس سی 1998 کوالیفائی امیدواروں کے ساتھ کسی قسم کی مدد سے انکار کردیا ۔اسمبلی میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ ڈی ایس ای کوالیفائی امیدواروں کے ساتھ مناسب انصاف کرنے کی کوشش کی گئی لیکن قانونی گنجائش کا راستہ نہیں ہے کم از کم ان امیدواروں کو مالی امداد فراہم کرنے کا بھی جایزه لیا گیا اس کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہے اس لئے ان امیدواروں کے سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ۔

Post source : urduleaks news network