June 19, 2018

خلائی ٹیکنالوجی کے لئے فنڈ

نئی دہلی،14 مارچ؍شمالی مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت، وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت، عملے، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری میں جواب میں بتایا کہ گزشتہ چار سال کے دوران اور رواں سال میں خلائی ٹیکنالوجی مد کے تحت فنڈز مختص کئے گئے ہیں، جس کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

مالی سال

مختص رقم(کروڑ میں)

2013-14

2822.06

2014-15

3268.26

2015-16

4150.83

2016-17

4586.05

2017-18

(رواں سال)

5984.42

Post source : Pib