September 30, 2020

تلنگانہ میں 1477 جائیدادوں پر تقررات کے لئے اعلامیہ جاری

تلنگانہ میں 1477 جائیدادوں پر تقررات کے لئے اعلامیہ جاری

تلنگانہ حکومت نے 1477 جائیدادوں پر تقررات کا اعلان کیا ہے اس سلسلہ میں تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے تین محکموں میں تقررات کا اعلامیہ جاری کردیا.جس کے مطابق محکمہ زراعت میں 1000 اگریکلچر اکسٹشن آفیسرس,ٹرانسپورٹ میں 137 کانسٹبلس,اکسایز میں 340 کانسٹبلس کی جائیدادیں شامل ہیں 

اگریکلچر اکسٹشن افیسرس کے لئے 4 مئی سے 19 مئی تک درخواستیں قبول کی جائیں گی.ٹرانسپورٹ اور اکسایز کانسٹبلس کے لئے 4 مئی سے 30 مئی تک درخواست داخل کرسکتے ہیں 

 

 

 

Post source : urduleaks report