October 30, 2020

اکشے کمار نے آٹو چلایا اور ٹیونکل کھنہ نے سفر کیا

ممبئی ۔25 مارچ ( اردو لیکس ) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے اپنی بیوی ٹیونکل کھنہ کے ساتھ ممبئی کی سڑکوں پر آٹو چلاتے ہوئے کافی لطف اندوز ہوے ۔ٹیونکل کھنہ نے سوشل میڈیا پر اس کی تفصیلات پیش کی انہوں نے بتایا کہ اکشے کمار کے ساتھ انھوں نے اتوار کی صبح 4 بجے ممبئی کی سڑکوں پر آٹو میں سفر کیا ۔آٹو چلانے والے کوئی اور نہیں بلکہ ان کے شوہر تھے 

Post source : urduleaks news network