August 11, 2020

اب دوردرشن پر دیکھے جائیں گے آئی پی ایل میچ

اب دوردرشن پر دیکھے جائیں گے آئی پی ایل میچ

حیدرآباد ۔5 اپریل ( اردو لیکس ) مرکزی حکومت نے کرکٹ کے مقبول ترین انڈین پریمیئر لیگ کے میچس کو دوردرشن چینل پر پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میچس دوردرشن چینل پر دیکھ سکیں گے ۔حکومت نے دوردرشن کے اسپورٹس چینل پر آئی پی ایل میچس کو نشر کرنے کا اعلان کیا ہے 

Post source : Urduleaks news network