August 11, 2020

نظام آباد کے باکسر حسام الدین کا کامن ویلتھ گیمز میں مظاہرہ – کویتا ایم پی کی مبارکباد

نظام آباد ۔14 اپریل ( اردو لیکس)  نظام آباد سے تعلق رکھنے والے باکسر محمد حسام الدین کو کامن ویلتھ گیمز میں براونز میڈل حاصل ہوا ہے محمد حسام الدین کو سیمی فائنل میں برطانیہ کے باکسرپیٹر میک گریل نے شکست دے دی ۔جس کے باعث حسام الدین کو براونز میڈل حاصل ہوا ۔اسی دوران رکن پارلیمنٹ نظام آباد کویتا نے کامن ویلتھ گیمز میں باکسر محمد حسام الدین کے مظاہرہ پر انھیں مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

Post source : Urduleaks news network