August 11, 2020

واٹس ایپ کی طرز پر بہت جلد آرہا ہے گوگل چاٹ

واٹس ایپ کی طرز پر بہت جلد آرہا ہے گوگل چاٹ

نئی دہلی ۔26 اپریل ( اردو لیکس ) واٹس ایپ کی طرز پر انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور مسجینگ ایپ بہت جلد اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لئے متعارف ہونے والا ہے گوگل نے ” چاٹ ” کے نام پر واٹس ایپ کی طرح مسیجنگ ایپ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں واٹس ایپ کی طرح مسیج، فوٹوز، ویڈیو روآنہ کرنے کی سہولت رہے گی ۔اس طرح گوگل چاٹ میں گروپ بنانے اور دیگر کئی سہولتیں فراہم کی جائے گی ۔

Post source : Urduleaks news network