August 14, 2020

اداکارہ سونم کپور کی 7 مئی کو شادی

ممبئی 28 اپریل(اردولیکس)بالی ووڈ کے ناموراداکارانیل کپورکی دختراداکارہ سونم کپوربہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ سونم کپوردہلی کے تاجرآنند آہوجا سے شادی کررہی ہیں۔ وہ ہندوستان کے سب سے بڑے اسپورٹس ہائوس کے مالک ہیں۔ اگلے مہینہ کی 7اور 8 تاریخ کو ممبئی اور دہلی میں ان کی شادی کا کی تقریب منعقد ہوگی۔

Post source : urduleaks news network