September 23, 2019

واٹس ایپ پر آنے والے اس مسیج کو ٹچ نہ کریں!

واٹس ایپ پر آنے والے اس مسیج کو ٹچ نہ کریں!

حیدرآباد ۔7 مئی ( اردو لیکس)  واٹس ایپ پر گزشتہ چند دنوں سے ایک مسیج بال کی تصویر میں گشت کررہا ہے ماہرین کا مشورہ ہے کہ کوئی بھی واٹس ایپ یوزر اس مسیج کو کھولنے کی کوشش یا ٹچ نہ کریں ۔کیونکہ اس بال والے امیج کو ٹچ کرنے یا کھولنے سے وائرس داخل ہوسکتا ہے اور اس سے ڈاٹا ہیک ہونے کا بھی اندیشہ ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ واٹس ایپ کا مسئلہ نہیں ہے سافتسافٹ ویئر کا مسئلہ ہے اس امیج کو ٹچ کرنے یا کھولنے سے فون بند ہوجائے گا اور فون کو ری اسٹارٹ کرنا پڑے گا ۔

Post source : Urduleaks news network