September 30, 2020

دلی میں ڈیزل کیابس پر پابندی کے احتجاج

دلی میں ڈیزل کیابس پر پابندی کے احتجاج
Photo Credit To file photo

بھارت کی دارالحکومت دلی میں آج دوسرے دن منگل کو بھی ڈیزل کیابس کے ڈرائیورس نے شہر میں ڈیزل کیابس پر پابندی لگائے جانے کے خلاف زبردست احتجاج کیا.جس سے دلی- نوائیڈا ایکسپرس وے پر گاڑیوں کی قطار دیکھی گئی.سپریم کورٹ نے دلی میں ڈیزل کیابس پر پابندی لگا دی ہے جس کے خلاف یہ احتجاج جاری ہے مہیپال پور میں ٹریفک جام ہوگئی.

Post source : agency