September 30, 2020

ممبی ایرپورٹ پر واشنگ مشین سے 2 کلو سونا ضبط

ممبی ایرپورٹ پر واشنگ مشین سے 2 کلو سونا ضبط
Photo Credit To file photo

ممبی ایرپورٹ پر کسٹمس عہیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے 2 کلو سونا ضبط کرلیا.جس نے اس سونے کو واشنگ مشین میں چھپا کر لایا تھا.

سعودی عرب کے ریاض سے ممبی ایرپورٹ پہنچنے والا اسلم شیخ نے واشنگ مشین میں سونے کی 19 بسکٹس چھپا لائی تھی.کسٹمس عہیداروں نے واشنگ مشین کی تلاشی کے دوران سونا پکڑ لیا.اور اسلم کو حراست میں لے لیا.اسلم نے بتایا کہ یہ سونا سلمان خان نامی شخص کا ہے جو ایرپورٹ کے باہر اس کا انتظار کررہا ہے پولیس نے چالاکی سے سلمان خان کو بھی گرفتار کرلیا.بتایا گیا کہ دو کلو سونا 60 لاکھ مالیت کا ہے 

Post source : agency