September 30, 2020

تلنگانہ آندھراپردیش میں بند کی ماوسٹوں کی اپیل

ماوسٹوں نے مرکزی حکومت کے علاوہ تلنگانہ اور آندھراپردیش حکومتوں پر مخالف عوام فیصلوں پرعمل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے 4 اور 5 اپریل کو دونوں تلگو ریاستوں میں بند منانے کی اپیل کی ہے۔ اس تعلق سے کھمم میں دیواروں پر پوسٹرس لگائے گئے۔ 

Post source : agencies