August 14, 2020

تروپتی میں 27 مئی سے تلگودیشم مہاناڈو

تروپتی میں 27 مئی سے تلگودیشم مہاناڈو
Photo Credit To file photo

تلگودیشم پارٹی کا مہاناڈو آندھراپردیش کے تروپتی میں 27 مئی سے شروع ہوگا.جو 29 مئی تک جاری رہے گا.تلگودیشم کے قومی صدر و چیف منسٹر اے پی چندرابابو نائیڈو کی صدارت میں وجے واڑہ میں پولیٹ بیورو کا اجلاس منعقد ہوا.جس میں تین روزہ مہاناڈو,اجلاس کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا.

 

Post source : urduleaks report