November 21, 2018

ہندوستان میں 30 کروڑ کسٹمرس کے ساتھ ایرٹیل نمبر ون

ہندوستان میں 30 کروڑ کسٹمرس کے ساتھ ایرٹیل نمبر ون

نئی دہلی ۔2 جون ( اردو لیکس)  ہندوستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد تقریباً 100کروڑ ہے سیلولر آپٹریٹرس اسوسی ایشن آف انڈیا کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق   سب سے زیادہ کسٹمرس ایرٹیل کمپنی کے ہیں ملک بھر میں ایرٹیل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 30 کروڑ ہے اس طرح ہندوستانی مارکیٹ میں ایرٹیل فون کے کنکشن 29 فیصد سے زیادہ ہیں رپورٹ کے مطابق 22 کروڑ  کسٹمرس رکھنے والی ووڈا فون کمپنی دوسرے نمبر پر ہے آئیڈیا کمپنی کے21 کروڑ کسٹمرس ہیں جیو فون کے کسٹمرس 18.6 کروڑ ہیں پانچویں نمبر پر ایرسیل 7 کروڑ کسٹمرس اور اس کے بعد ٹیلی نار 3.7 کروڑ اور ایم ٹی این ایل کے کسٹمرس 3.5 کروڑ ہیں 

Post source : Urduleaks news network