September 30, 2020

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ہندوستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر معمولی اضافہ ہواہے۔ پیر کے دن سونے کی قیمت میں 50 روپئے اضافہ ہوا اور اب سونے کی قیمت فی دس گرام 30 ہزار 250 روپئے ہوگئی۔ جبکہ چاندی کی قیمت میں فی کیلو 100 روپئے کی کمی آئی ہے۔ چاندی فی کیلو 41 ہزار 600 روپئے ہوگئی۔