August 14, 2020

بھارت میں  614 پولیس ملازمین کی خودکشی

بھارت میں سال 2012 اور 2014 کے درمیان 614 پولیس ملازمین نے خودکشی کرلی۔ مرکزی مملکتی

 وزیر داخلہ ہری بھائی پارت بھائی نے منگل کو یہ بات بتائی۔ انھوں ن کہا کہ ان میں سے 40 فعصد ملازمین نے گھریلو مسائل اور شادی کے مسئلہ پر انتہائی اقدام کیا جبکہ 10 فیصد نے ملازمت سے متعلق مسائل سے تنگ آکر اپنی جان دی ہے۔ 

Post source : agency