November 21, 2018

امریتا سنگھ اپنی بیٹی کے ساتھ حیدرآباد کے لاڈ بازار میں

امریتا سنگھ اپنی بیٹی کے ساتھ حیدرآباد کے لاڈ بازار میں
Photo Credit To Arrange

حیدرآباد 11 جو ن/ اپنے وقت کی بالی وڈ کی مشہور اداکارہ امریتا سنگھ و سیف علی خان کی سابقہ بیوی امرتا سنگھ آج اپنی بیٹی کے ساتھ حیدرآباد کے تاریخی لاڈ بازار پہنچیں۔ اداکار نے اپنی بیٹی سارہ علی خان کے ہمراہ لاڈ بازار میں کچھ خریداری بھی کی۔ وہاں سے گزرنے والوں نے اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا اور یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Post source : Urduleaks news network