August 14, 2020

آندھرا میں سڑک حادثہ تین افراد ہلاک

آندھراپردیش میں پیش آے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے. چتور ضلع کے پتی کنڈہ کے پاس ایک کنٹینر لاری کار کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار تین افراد برسر موقعہ ہلاک ہوگئے.مرنے والوں کا تعلق کرناٹک سے ہے

 

Post source : urduleaks report