August 14, 2020

حیدراباد میں شراب پی کر گاڑی چلانے والے 240 افراد کو جیل کی سزا

حیدراباد میں شراب پی کر گاڑی چلانے والے 240 افراد کو جیل کی سزا
Photo Credit To file photo

حیدراباد میں شراب پی کر گاڑی چلانے والے 240 افراد کو ایک مقامی عدالت نے جیل روانہ کردیا.تلنگانہ کی دارالحکومت حیدراباد میں پولیس کی جانب سے ہر جمعہ اور ہفتہ کی رات شہر کے مختلف مقامات پر,ڈرنک ان ڈرائیو مہم کے گاڑی چلانے والوں کو روک ان کا الکوحل ٹسٹ کرتی ہے 

اسی طرح سٹی پولیس نے ایرم منزل میں واقع عدالت 240 افراد کو پیش کیا جو شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوے پکڑے گئے تھے.

عدالت نے ان میں سے 31 شرابی کو 10 دن جیل, 15 شرابی کو ایک ہفتہ کی جیل اور باقی شرابیوں کو پانچ دن, تین دن اور ایک دن کی جیل کی سزا دی ہے 

 

Post source : urduleaks report