August 14, 2020

عثمانیہ میں 15 مئی کو گروپ 2 ماڈل امتحان

عثمانیہ یونیورسٹی میں گروپ -2 کا ماڈل امتحان 15 مئی کو منعقد کیا جارہا ہے ان امپلائمنٹ اسٹوڈنٹس جے اے سی کے چیرمین ماناوت راے نے بتایا کہ خواہشمند امیدوار 8 مئی تک اپنے نام درج کرواسکتے ہیں یونیورسٹی کے ٹیگور,اڈیٹوریم میں امتحان منعقد ہوگا.پہلا رینک حاصل کرنے والے کو 5 ہزار روپیے,دوسرا رینک کو تین ہزار اور تیسرے کو دو ہزار روپیے انعام دیا جاے گا.مزید تفصیلات کے لئے 9000303053 یا 9885728463 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے 

 

Post source : urduleaks report