November 21, 2018

واٹس ایپ کا نیا فیچر – ایک ساتھ تین افراد کے ساتھ ویڈیو کالنگ کی سہولت

واٹس ایپ کا نیا فیچر – ایک ساتھ تین افراد کے ساتھ ویڈیو کالنگ کی سہولت

 

حیدرآباد ۔20 جون ( اردو لیکس ) واٹس ایپ کا ایک اور نیا فیچر آگیا ہے جس میں دو زیادہ لوگ ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکتے ہیں گروپ ویڈیو کالنگ کا یہ فیچر  واٹس ایپ نے ڈبلیو اے بیٹا ورژن میں شروع کیا ہے واٹس ایپ کمپنی کا کہنا ہے کہ گروپ ویڈیو کالنگ میں کال کرنے والے کے ساتھ گروپ کے مزید تین افراد ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکتے ہیں اس کے لئے ایک شخص کو ویڈیو کالنگ کے دوران اوپر کے حصہ میں ایڈ پارٹیسیپنٹ کا بٹن ہوگا اسے دبا کر دوسرے افراد کو بھی ویڈیو کالنگ کرسکتے ہیں اس فیچر کے لئے گوگل پلے اسٹور میں واٹس ایپ کا ورشن ڈاون لوڈ کرنا پڑے گا ۔

Post source : Urduleaks news network