September 29, 2020

چھتیس گڑھ میں بس کھائی میں گر گئی 15 ہلاک

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں بس کے کھائی میں گرجانے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے.یہ حادثہ جمعرات کے دن راے پور ضلع کے بلرام پور کے پاس پیش آیا.بلدوا سے راے پور جانے والی بس میں 35 افراد سوار تھے گھاٹ پر بس بے قابو ہوکر کھائی میں گر پڑی.حادثہ میں 16 دیگر مسافرین زخمی ہوگئے.