September 30, 2020

دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد 2 بچے فوت

بھارت کی ریاست اترپردیش میں دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد دو بچے فوت ہوگئے.یہ واقعہ مھترا میں پیش آیا.دوپہر کے کھانے کے بعد 30 بچے دست وقئے شروع کردئے جہنیں فوری اسپتال بھرتی کردیا گیا.جہاں دو بچوں کی علاج کے دوران موت ہوگئی.پولیس اس واقعہ کی انکوائری کررہی ہے

 

Post source : agency