September 30, 2020

پانی سربراہ نہ کرنے پر خواتین نے دی خودکشی کی دھمکی

پانی کی سربراہی کا مطالبہ کرتے ہوے بھارت میں جمعرات کے دن انوکھا احتجاج ہوا.ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں خواتین کی کثیرتعداد نے کلکٹریٹ پر اس مسلہ پر دھرنا دیتے ہوے حکام کو اس بات کی دھمکی دی کہ پانی سربراہ نہ کرنے پر وہ کلکٹریٹ میں پھانسی لے کر خودکشی کرلیں گے.

احتجاجی خواتین نے کہا کہ کئی دنوں سے پانی کے مسلہ کو حل کرنے کی عہیداروں سے اپیل کی جارہی ہے لیکن ہفتہ میں ایک مرتبہ پانی سربراہ کیا جارہا ہے 

Post source : agency