September 30, 2020

ہجڑوں کی ہراسانی سے تنگ نوجوان کی خودکشی

بھارت کی ریاست کرناٹک میں ہجڑوں کی ہراسانی سے تنگ آکر ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ بنگلورکے باپن پلی، گجیندر نگر سے تعلق رکھنےوالے 21 سالہ ولیم کو کچھ دن سے ایک ہجڑا اس کی بہن سے شادی کے لئے دباو ڈال رہا تھا۔ وہ اس کے دیگر ساتھی ولیم کو ہرساں کر رۃے تھے اس دوران  28 اپریل سے نوجوان لاپتہ ہوگیا تھا کل اس کی لاش ایک ریلوے ٹریک پر پڑی ہوئی پائی گئی۔