September 30, 2020

اتراکھنڈ میں سیاسی بحران ختم ہونے کی امید

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں جاری سیاسی بحران ختم ہوجانے کی امید ہے مرکز نے جمعہ کو سپریم کورٹ سے واقف کروایا کہ 10 مئی تک ریاست حکومت کو اپنی عددی طاقت پیش کرنے کی اجازت دینے کا منصوبہ ہے اٹارنی جنرل نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ عددی طاقت پیش کرتے ہوے ایک مبصر کا تقرر کرے.

Post source : agency