November 21, 2018

امریش پوری کے پوترے کی بالی ووڈ میں انٹری

امریش پوری کے پوترے کی بالی ووڈ میں انٹری

ممبئی 8 اگست (ایجنسیز) ہندی اورتلگوکی کئی فلموں میں ویلن کا رول ادا کرنے والےجانے مانے اداکارامریش پوری کا نام تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ امریش پوری کے پوترے بہت جلد بالی ووڈ میں پردے پرنظرآئیں گے۔ امریش پوری کے پوترے ورون پوری ایک رومانٹک فلم کے زریعہ بالی ووڈ میں انٹری لے رہے ہیں۔ ستمبرمیں اس فلم کی شوٹنگ شروع ہوگی۔ ہم آپ کو بتایں کہ ورون پوری عشق زادے، دعوت عشق جیسی فلموں می بہ حیثیت اسسٹنٹ ڈائرکٹرکام کرچکے ہیں۔

Post source : Urduleaks news network