October 01, 2020

کیجروال گھرے پھر ایک مشکل میں

کیجروال گھرے پھر ایک مشکل میں
Photo Credit To file photo

دلی کے چیف منسٹر اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجروال کو پولیس کے خلاف متنازعہ ریمارک کرنے پر دلی کی ساکت کورٹ نے سمن جاری کیا ہے اور 14 جولائی کو کورٹ میں حاضر ہونے کی ہدایت دی ہے سابق میں بھی کیجروال نے دلی پولیس کے خلاف متنازعہ ریمارکس کئے تھے چیف منسٹر دلی کے تازہ ریمارکس پر کورٹ میں ایک پٹیشن داخل ہوئی اور چیف منسٹر کے خلاف کاروائی کرنے کی درخواست کی گئی.جس پر انہیں سمن جاری کیا ہے

 

Post source : agency