October 01, 2020

بس کھائی میں گرنے سے 7 مسافرین ہلاک

بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گر جانے سے 7 مسافرین ہلاک ہوگئے.یہ حادثہ ڈنڈی ضلع میں پیش آیا.یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس پہاڑی علاقہ سے گزر رہی تھی بس میں 40 افراد سوار تھے جن میں 25 دیگر مسافرین بھی زخمی ہوگئے.

Post source : agency