October 01, 2020

پانی چوری کرنے کے الزام میں کسان ہوا گرفتار

پانی کی چوری کے الزام میں پولیس نے ایک کسان کو گرفتار کرلیا.یہ واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش میں پیش آیا.بتایاگیا کہ بوندیل کھنڈ کے مہوبا گاوں کا رہنے والا کسان 55 سالہ ہیرالال یادو کو پولیس نے اس الزام میں گرفتار کرلیا کہ وہ گزشتہ کئی دن سے ارمل ڈیم سے پانی چوری کررہا ہے پولیس کا دعوی ہے ڈیم کو نقصان پہنچاتے ہوے ہیرالال نے پانی کی چوری کی ہے لیکن ہیرالال کے رشتہ داروں نے پولیس کے دعوی کو جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ ڈیم کا پانی لیک ہورہا تھا اس پانی.کے رخ کو ہیرالال نے اپنی کھیت کی طرف موڑ لیا.

 

Post source : agency